پرائز بانڈ لینا
سوال
کیا پرائز بانڈ لینا جائز ہے ؟اور اس کا جو انعام آئے وہ جائز ہے؟
جواب
پرائز بانڈ لینا جائز نہیں ہے اور اس کا جو انعام آئے وہ بھی ناجائز اور حرام ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200112
تاریخ16-12-2018

