بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز جنازہ سے متعلق کتاب

سوال

نماز جنازہ کی مکمل انفارمیشن اور دعائیں اور تکبیریں مکمل طریقہ؟

جواب

نماز جنازہ کا مکمل طریقہ  جاننے کے لئےڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمۃ اللہ علیہ کی کتا ب''احکام میت''  کا مطالعہ مفید ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200104
تاریخ15-12-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں