احناف کی نماز پر غیر مقلدین کے اعتراض کے جواب کے لیئے مفید کتب
سوال
آپ نے اہلِ حدیث حضرات کے بارے میں نہیں لکھا جو کہتے ہیں کہ دیوبندی کی نماز قرآں و سنت کے مطابق نہیں ہوتی، آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں؟
جواب
اس کی تفصیل کے لیے کتاب "دلیل نماز بہ جواب حدیث نماز" مؤلف : مفتی محمد شعیب اللہ خان ، اسی طرح "حنفی نماز مدلل" (احادیثِ طیّبہ کی روشنی میں)، مولف: مفتی محمد سلمان زاہد کی کتاب کا مطالعہ کرلیجیے.فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200091
تاریخ15-12-2018

