بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فون پر طلاق دینا

سوال

ایک شخص کی دو بیویاں ہیں، ایک کو فون کرکے کہتا ہے کہ اسپیکر کھولو  میں تم کو طلاق دیتا ہوں،  پھر اس نے دو مرتبہ طلاق کہا ، تو کیا دو طلاقیں ہوئیں یا تیں؟

جواب

مذکورہ صورت میں دو طلاقیں واقع ہوئیں،اگر عدت میں رجوع کرلے تو  اس کے بعد صرف ایک ہی طلاق دینے کا اختیار رہے گا۔ آئندہ گفتگو میں احتیاط کرے۔ 

"وإذاطلق الرجل امرأته، تطلیقة رجعیة، أوتطلیقتین، فله أن یراجعها في عدتها، رضیت بذلک أولم ترض"۔ ( الفتاوى الهندية،  ۱/۴۷۰)فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200076
تاریخ14-12-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں