قرآن مجید کے اوراق کو جلانا
سوال
قرآن مجید کو جلانا صحیح ہے؟
جواب
قرآن کریم کے اوراق بوسیدہ ہوں تو دفن کردینا چاہیے، جلانا بے ادبی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200052
تاریخ13-12-2018

