مصنوعی پلکیں لگانے کا حکم
سوال
میک اپ کے دوران مصنوعی پلکیں لگانے کا کیا حکم ہے؟
جواب
شوہر کی خاطر مصنوعی پلکیں لگانے کی گنجائش ہے، البتہ وضو کے لیے پلکیں نکال کر وضو کرنا ضروری ہوگا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200036
تاریخ12-12-2018

