شیعہ اور بوہری کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا کھانے کا حکم
سوال
کوئی شخص غیر مسلم کے گھر میں نوکری کرتا ہے (شیعہ اور بوہری) تو اس کےلیے ان کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا کھانا کیسا ہے؟
جواب
عام احوال میں شیعہ اور بوہری وغیرہ کے ہاتھ کا بنا ہوا کھاناکھانا جائز ہے، البتہ ان کی مذہبی تقریبات میں شریک ہوکر ان کے ساتھ کھانا کھانا اور دوستانہ رکھنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144003200488
تاریخ10-12-2018

