بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لکھ کر تین طلاق دینے سے طلاق کا حکم

سوال

کیا 3بار لکھ کر دینے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

جواب

جی ہاں! اگر شوہر اپنی بیوی کو لکھ کر تین طلاق دے دے تو اس طرح طلاق دینے سے بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے، چاہے زبان سے کچھ نہ کہا ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144003200355
تاریخ01-12-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں