جانوروں کا صدقہ کرنا
سوال
جانوروں کی صورت میں صدقہ کرنا اسلام میں منع ہے؟
جواب
صدقہ میں جانور کا دینا اور ذبح کرکے کھلانادونوں جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144003200333
تاریخ01-12-2018

