صفائی کے لیے ربنگ الکحل کا استعمال
سوال
ربنگ الکوحل جس کو صفائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ، کیا اس کا استعمال جائز ہے؟
جواب
صفائی ستھرائی کے سامان (Cleaning Products )،رنگ وروغن (Paints Varnises) اور Air freshner وغیرہ کی مصنوعات میں الکحل کا استعمال جائز ہے، لہذا صفائی کے لیے "ربنگ الکحل" استعمال کیا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144003200256
تاریخ26-11-2018

