بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک میں کام کرنے والے شخص کے بچوں کو ٹیوشن پڑھانا

سوال

ایسے بچوں کو اجرت پر ٹیوشن پڑھانا جن کے والد بینک میں کام کرتے ہوں جائز ہے؟

جواب

اگر ان کے والد  کی آمدنی صرف  بینک کی ہو اور کوئی ذریعہ آمدنی نہ ہو  تو  اس صورت میں چوں کہ وہ اجرت کی ادائیگی اسی ناجائز آمدنی سے کرے گا ؛ اس لیے  ایسے شخص کے بچوں کو اجرت پر ٹیوشن پڑھانا  کراہت سے خالی نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144003200255
تاریخ26-11-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں