"حسن" نام کا مطلب
سوال
" ْحسن" کا کیا مطلب ہے؟ اور اس کی کیا خصوصٰت ہے؟
جواب
"حَسَن" کا معنی: خوب صورت ہے، اور یہ حُسن یعنی خوب صورتی سے ہے، اس نام کی خصوصیت یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خود اپنے نواسے کا یہ نام رکھا تھا، بہت اچھا نام ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144003200206
تاریخ23-11-2018

