بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نکاح ختم کے جواب میں ٹھیک ہے کہنا

سوال

علی کے باپ نے بیٹے کا نکاح کیا، بہو سے ناراض ہو گیا، جس پر علی کے باپ نے  متعدد بار کہا:" رشتہ ختم"۔ علی نے کہا: ٹھیک ہے۔ کیا اس سے نکاح ختم ہو گیا جب کہ علی کی نیت طلاق کی نہ تھی اور نہ ہی اسے علم تھا کہ اس طرح طلاق واقع ہو سکتی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں علی کی بیوی پر کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144003200181
تاریخ21-11-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں