رضاعی بہن بھائیوں کے دوسرے بہن بھائیوں کا آپس میں نکاح
سوال
میں نے اور پھپھواور چاچا کی بیٹی نے ایک ساتھ دادی کا دودھ پیاہے، کیا میری بہن کا نکاح چاچا کے بیٹے کے ساتھ ہو سکتا ہے کہ نہیں؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں سائل کی بہن کا نکاح چچا زاد سے ہوسکتا ہے. فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144003200171
تاریخ21-11-2018

