بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورتوں تبلیغ کی غرض سے جانا

سوال

کیا عورتوں کا اپنے محرم کے ساتھ تبلیغ میں جانا ٹھیک ہے؟

جواب

تبلیغی جماعت سے وابستہ حضرات   مستورات کی تبلیغی جماعت فائدہ مند اور شرعی تقاضوں کے مطابق قرار دیتے ہیں،اہلِ فتوی میں بھی بعض حضرات کی یہی رائے ہے، مگر دیگر اہلِ فتوٰی بالخصوص ہمارے دار الافتاء (جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن)  کی رائے میں مستورات کی تبلیغی جماعتیں نکالنا شرعی و فقہی اعتبار سے درست نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144003200122
تاریخ17-11-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں