بیوی کے پستان چوسنا
سوال
کیا شوہر بیوی کے پستان چوس سکتا ہے؟
جواب
میاں اپنی بیوی کے پستان چوس سکتا ہے, البتہ بیوی کا دودھ پینا حرام ہے, اس لیے اگر دودھ آنے کا گمان ہو تو احتیاطاً ایسے نہیں کرنا چاہیے. فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144003200014
تاریخ10-11-2018

