بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میں قسم کھاتا ہوں کہنے سے قسم کا انعقاداور کفارے کا وجوب

سوال

میں نے یوں قسم کھائی ہے کہ " میں قسم کھاتا ہوں کہ میں ایسا نہیں کروں گا " پھر میں نے ایسا کیا تو کیا مجھ پر اس قسم سے کفارہ واجب ہوا؟

جواب

جی ہاں! اس صورت میں آپ پر کفارہ واجب ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200902
تاریخ08-11-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں