قبرکی تصویر کھینچنے کا حکم
سوال
کیا قبرستان میں کسی قبر کی موبائل فون سے تصویر کھینچنا جائز ہے؟
جواب
قبر چوں کہ جان دار نہیں ہے، بے جان ہے؛ اس لیے نفسِ قبر کی تصویر لینا جائز ہو گا . فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200889
تاریخ07-11-2018

