شادی میں چراغاں اور مٹھائی کی تقسیم
سوال
شادی کی خوشی کے موقع پر گھر پر لائٹس وغیرہ لگانا اور شادی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کرنا کیسا ہے؟
جواب
شادی کی خوشی میں گھر میں روشنی کرنا اور مٹھائی تقسیم کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200840
تاریخ03-11-2018

