بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کم عمر میں بڑے بال رکھنے کا حکم

سوال

کم عمر میں بڑے بال زلفوں  کی نیت سے رکھنا کیسا ہے؟

جواب

اگر کوئی کم عمر کا  لڑکا ایسا ہو جس کے بڑے بال رکھنے سے فتنے کا اندیشہ ہو تو ایسی صورت میں کم عمر لڑکوں کو بڑے بال رکھنے سے گریز کرنا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200837
تاریخ03-11-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں