بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ابیہہ فاطمہ نام رکھنا

سوال

کیا میں اپنی بیٹی کا نام "ابیہہ فاطمہ " رکھ سکتا ہوں؟

جواب

جی آپ اپنی بیٹی کانام ابیہہ فاطمہ رکھ سکتے ہیں،  "ابیہہ" کے معنی سمجھ دار  کے ہیں(قاموس الوحید ص: 106)شرعا اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200819
تاریخ02-11-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں