موتی بنانا
سوال
کیا موتی بنانا جائز ہے؟
جواب
سوال کا مقصد اگر یہ ہے کہ موتی میں سوراخ کرکے اس کے ہار وغیرہ بنانا جائز ہے یا نہیں؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ ایسا کرنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200809
تاریخ31-10-2018

