فرسٹ حبیب مضاربہ میں نوکری کرنا
سوال
کیا فرسٹ حبیب مضاربہ میں نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب
فرسٹ حبیب مضاربہ کا طریقہِ تجارت غیر شرعی ہے، اس وجہ سے اس میں نوکری کرنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200774
تاریخ29-10-2018

