بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غلطی سے آدھی رقم وصول کرنے والے کی بقیہ رقم کا حکم

سوال

میں نے آن لائن دو پروڈکٹ خریدی تھی، انہوں نے غلطی سے مجھ سے آدھی رقم وصول کی، اب کیا میرے اوپر باقی رقم ان تک پہنچانا ضروری ہے؟

جواب

جی ہاں! آپ پر لازم ہے کہ ان کی بقیہ رقم ان تک پہنچا دیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200739
تاریخ27-10-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں