بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مقعد کے بالوں کاحکم

سوال

انسان کے جسم میں جو غیر ضروری بال ہیں، جن کو کاٹنے کا حکم ہے، اس میں پیچھے حصے کے بال بھی شامل ہیں؟ ان کو بھی کاٹنا ہو گا؟

جواب

جی ہاں! غیر ضروری بالوں میں وہ بھی شامل ہیں، ان کو بھی کاٹنے کا حکم ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 481):
’’والعانة: الشعر القريب من فرج الرجل والمرأة، ومثلها شعر الدبر، بل هو أولى بالإزالة؛ لئلا يتعلق به شيء من الخارج عند الاستنجاء بالحجر‘‘.
فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200704
تاریخ25-10-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں