اڑتالیس میل کی مسافت کلومیٹر کے اعتبار سے
سوال
48 میل میں کتنے km ہوتے ہیں؟
جواب
اڑتالیس میل کا فاصلہ کلو میٹر کے حساب سے تقریباً ستتر اعشاریہ چوبیس (۲۴۔۷۷)کلومیٹر بنتا ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200694
تاریخ24-10-2018

