بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نقد اور ادھار کی الگ الگ قیمت کا حکم

سوال

نقد ایک قیمت اور ادھار ایک قیمت، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

کسی چیز کی نقد اور ادھار قیمتوں میں فرق کیا جاسکتا ہے، البتہ یہ ضروری ہے کہ خریداری کامعاملہ کرتے ہوئے ایک قیمت طے کرلی جائے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200674
تاریخ23-10-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں