بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قادیانیوں سے سلام دعا کرنے کا حکم

سوال

قادیانیوں سے سلام دعا کر سکتے ہیں؟ جیسے آفس، اسکول یا محلے میں ہوں اور ملنا جلنا روز کا ہو۔ اس سلسلے میں قرآن و حدیث کی رو سے راہ نمائی فرمائیں!

جواب

ان لوگوں کو سلام کرنا اور ان کے سلام کا جواب دینا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200672
تاریخ23-10-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں