ختم کرو یہ رشتہ کے جواب میں ہاں ٹھیک ہے ختم کردو کا حکم
سوال
شوہر اور بیوی فون پر بات کر تے ہوئے کسی بات پر لڑ پڑے اور بیوی نے شوہر کو بولا : مجھے آئندہ Call اور Sms مت کرنا اور شوہر نے بغیر نیت طلاق کے بولا: ہاں ٹھیک ہے ختم کردو ۔
تو شوہر کا ایسے الفاظ بولنے سے نکاح پر کوئی فرق تو نہیں آیا؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200665
تاریخ22-10-2018

