تبسم فاطمہ کا مطلب
سوال
تبسم فاطمہ کا مطلب کیا ہے؟
جواب
"تبسم" کے معنی مسکراہٹ کے ہیں ، فاطمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا کا نام ہے ۔ اور نام رکھنے میں اسی نسبت کو ملحوظ رکھا جاتا ہے، ویسے "فاطمہ" کا لفظی معنی دودھ چھوڑنے والی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200664
تاریخ22-10-2018

