بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سسرال میں داماد کے لیے قصر یا اتمام

سوال

سسرال میں نماز قصر یا پوری پڑھیں گے؟

جواب

اگر سسرال کے ہاں جانے پر  مسافتِ شرعی (کم از کم سوا ستتر کلو میٹر)متحقق ہوتی ہو ، اور بیوی بچوں کے ساتھ وہاں مستقل یا  پندرہ دن یااس سے زیادہ قیام کی نیت نہ ہو تو نمازقصر کرے گا ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200659
تاریخ22-10-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں