بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عبد الھادی نام رکھنا

سوال

'عبدالھادی" کا کیا معنٰی ہے؟ اس نام میں ھ استعمال ہو گی یا ح؟ 

جواب

"ہادی" اللہ تعالی کے صفاتی ناموں میں سے ہے ، اس کا معنی ہے "ہدایت دینے والی ذات"،  لہذا عبد الھادی کا معنی ہوا "ہدایت دینے والی ذات کا بندہ" یہ نام رکھنا درست بھی ہے اور اچھا بھی ہے۔ نیز عبد الھادی "ھ" کے ساتھ ہے، "ح" کے ساتھ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200626
تاریخ20-10-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں