بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

الحب من الجانیبین الحب من القلب یظھر من الید وغیرہ عبارات کیا احادیث ہیں؟

سوال

"الحب من الجانبین، الحب من القلب یظهر من الید، ماتقول في حق هذا الرجل".  کیا یہ تینوں احادیث ہیں؟ باحوالہ اور تفصیلاً جواب مطلوب ہے!

جواب

مذکورہ جملے احادیث نہیں ہیں، یہ محض عربی زبان کے عام جملے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200623
تاریخ20-10-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں