اولاد کے لیے وظیفہ
سوال
میرے بیٹے کی اولاد نہیں ہےجب کہ زوجین ڈاکٹری اصول کے مطابق تن دُرست ہیں۔ اولاد کےلیے کون سا وظیفہ پڑھنا چاہیے؟
جواب
ہر نماز کے بعد سات مرتبہ درج ذیل دعا کا اہتمام کریں، اللہ کی ذات سے قوی امید ہے کہ وہ ان کو اولاد کی نعمت عطا کردے گا:
﴿ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وّأََنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ﴾
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200577
تاریخ17-10-2018

