پانی کی کمی کی صورت میں وضو کس طرح کریں؟
سوال
اگر پانی کم ہو تو وضو کس طرح کیا جاۓ گا؟
جواب
پانی کم دستیاب ہو نے کی صورت میں ایک ایک بار فرائضِ وضو ادا کرلینا (منہ دھونا، دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھونا ، چوتہائی سر کا مسح کرنا اور دونوں پیروں کو ٹخنوں سمیت دھونا) کافی ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200565
تاریخ16-10-2018

