بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نو مولود کے کان میں کون سی اذان دی جائے؟

سوال

کیا بچے کے کان میں فجر کی اذان دی جاتی ہے؟

جواب

نومولودکے کان میں دی جانے والی اذان وہی ہوگی جوعام نمازوں کے لیے کہی جاتی ہے,ایسی کوئی صراحت کتابوں میں نہیں ملی کہ بچے کےکان میں اذانِ فجر دی جائے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200541
تاریخ14-10-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں