بذریعہ بینک گھر خریدنا
سوال
کیا بینک سے لون لے کر رہنے کے لیے گھر خریدا جا سکتا ہے؟ اگر ہاں تو کون سے بینک سے؟ نیز گاڑی وغیرہ کے بارے میں بھی کیا حکم ہو گا؟
جواب
موجودہ کسی بینک سے قرض لے کر گھر یا گاڑی خریدنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200508
تاریخ10-10-2018

