زنیرہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
زنیرہ اسلامک نام ہے؟
جواب
"زنیرہ" زاء پر زیر، اور نون پر تشدید اور زیر کے ساتھ ایک صحابیہ کا نام ہے، اور صحابہ وصحابیات کے نام رکھنا باعث برکت ہے، لہذا یہ اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200473
تاریخ08-10-2018

