شمامہ نام رکھنا
سوال
شمامہ کے معنی کیا ہیں؟ اور یہ نام رکھنا کیا درست ہے؟
جواب
"شمامہ" کے معنی ہیں : بھینی خوشبو، اس کا شمار لڑکیوں کے ناموں میں ہوتا ہے، یہ نام رکھنا شرعاً درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200407
تاریخ04-10-2018

