’’لماء سا‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
"لماءسا" نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
’’لماءسا‘‘ ایک بے معنیٰ اور مہمل لفظ ہے، لہٰذا بہتر یہ ہے کہ یہ نام رکھنے کے بجائے بچوں کے نام انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام اور صحابیات رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200380
تاریخ02-10-2018

