بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسجد کے باتھ روم کی چھت پر نماز پڑھنے کا حکم

سوال

مسجد کے باتھ روموں کی چھت کے اوپر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

مسجد کے باتھ روم کی چھت پر نماز پڑھنا درست ہے اور ایسی جگہ نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200355
تاریخ01-10-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں