بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکے کا نام ثمامہ نور رکھنا

سوال

کیا میں اپنے لڑکے کا نام (ثمامہ نور) رکھ سکتا ہوں؟

جواب

مذکورہ نام رکھنا ٹھیک ہے،ثمامہ صحابی رسول (ﷺ)کا نام ہے۔ اور نور کے معنی روشنی کے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200354
تاریخ01-10-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں