بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟

سوال

کیا نورفاطمہ نام رکھنا درست ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہوں گے؟

جواب

"نور فاطمہ"  نام رکھنا درست ہے،  اور اس کا معنیٰ ہے: فاطمہ کا نور، البتہ اس کے مقابلہ میں صرف فاطمہ نام رکھنا زیادہ اچھا اور باعثِ برکت ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200314
تاریخ29-09-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں