نور بی بی اور ابیہہ نام رکھنا
سوال
نور بی بی / ابیہہ نام کیسے ہیں؟ اور ان میں معنی کے اعتبار سے کون سا نام بہتر ہے؟
جواب
"نور بی بی" اور "ابیہہ" دونوں نام رکھنا ٹھیک ہے، نور کے معنی روشنی کے ہیں، "ابیہہ" کے معنی سمجھ دار ہیں۔(قاموس الوحید ص: 106) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200307
تاریخ29-09-2018

