جائے نماز کو بطور بستر کے استعمال کرنا
سوال
بہت سے لوگ جانماز کو بچھا کر اس کے اوپر سوجاتے ہیں یا اس کو بستر کے طور پر استعمال کرتے ہیں ، کیا اس میں گناہ ہے؟
جواب
اس طرح استعما ل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200304
تاریخ28-09-2018

