بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز کا وقت

سوال

نماز کا وقت بتادیں!!

جواب

اگر آپ کا مقصد یہی ہے کہ روزانہ کے نماز کے اوقات معلوم کرنے ہیں تو  جامعہ کی ایپلی کشن میں یہ سہولت موجود ہے، آپ ایپلی کشن میں "نماز کے اوقات" کے آپشن میں جاکر اپنا شہر منتخب کرلیں  تو آپ روزانہ اپنے شہر کے حساب سے وہاں  نمازوں کے اوقات دیکھ سکیں گے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200274
تاریخ27-09-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں