میاں بیوی کا ایک دوسرے کا جھوٹا کھا نا
سوال
کیا میاں بیوی ایک دوسرے کا جھوٹا کھا یا پی سکتے ہیں؟
جواب
جی ہاں کھا سکتے ہیں ، آپ ﷺ بھی اپنی ازواج مطہرات کا جھوٹا کھاتے تھے۔(ابوداؤد، رقم ۲۵۹) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200273
تاریخ27-09-2018

