بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حرام مغز کا حکم

سوال

حلال جانور کا حرام مغزجو ریڑھ کی ہڈی کے اندر موجود ہوتا ہے کیا یہ کھانا حرام ہے؟

جواب

حرام مغز  حرام نہیں ہے۔

"کره تحریماً، و قیل: تنزیهاً والأول أو جه، من الشاة سبع: الحیاء والخصیة والغدة و المثانة والمرارة الخ ( الدرالمحتار مع الرد ۶/۷۴۹)

"والنخاع: عرق أبيض في عظم الرقبة"۔ (المبسوط للسرخسي (11/ 226)
"و زِيْدَ نخاعُ الصلب"۔ (طحطاوی علی الدر( 4/360) 

کفایت المفتی میں ہے:

کپورے کھانا مکروہ ہے گردے جائز ہیں حرام مغز نہ حرام ہے نہ مکروہ، یوں ہی بے چارہ بدنام ہوگیا- (۴) محمد کفایت اللہ کان اللہ لہ‘ 

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144001200233
تاریخ24-09-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں