بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل پر قرآن مجید پڑھنے کے لیے وضو کا حکم

سوال

کیا موبائل پر قرآن پاک (pdf formate) پڑھنے کے لیے وضو ہونا ضروری ہے؟

جواب

 قرآنِ مجید موبائل اسکرین پر پڑھنا جائز ہے، البتہ قرآنک ایپلی کیشن اسکرین پر موجود ہونے کی صورت میں  بغیر وضو کے اسکرین  چھونے کی اجازت نہیں ہے، البتہ اسکرین کے علاوہ باقی موبائل بغیر وضو کے چھو سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200222
تاریخ23-09-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں