بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روز مرہ کی سنتیں

سوال

سنتوں والی کتاب بتادیں جس میں پیارے آقا کی  تمام سنتیں ہوں، جیسے سرمہ لگانا ، کپڑے پہننا وغیرہ۔

جواب

دن رات کی سنتیں جاننے کے لیے: "علیکم بسنتی" از مفتی عبدالحکیم صاحب رحمہ اللہ، "اسوۂ رسول اکرم" از ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمہ اللہ، "گلدستۂ سنت" از مولانا اصغر حسین صاحب ، "شمائل کبری" از مولانا ارشاد الحق قاسمی صاحب رحمہ اللہ کا مطالعہ کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200208
تاریخ22-09-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں